Sad Urdu Ghazal Main Roo Pahron ge ||Female beautiful voice
![]() |
| Urdu Ghazal |
Sad Urdu Ghazal Main Roo Pahron ge ||Female beautiful voice
https://youtu.be/A-Vp0_j3S2E
خدا کے بندے میں رو پڑوں گی
اگر کسی دن دوبارہ مجھ سے
محبتوں کا سوال پوچھا
زوال پوچھا میں رو پڑوں گی
میں اس کے دل میں رہی ہوں لیکن
اب اس کے دل سے نکل چکی ہوں
وہ اپنی رہ پر چلا گیا ہے
میں اپنی رہ پر چلی گئی ہوں
اب اس سے زیادہ کوئی بھی مجھ سے
سوال پوچھا میں رو پڑوں گی
تھا میری آنکھوں کا جو بھی تارا
سبھی سے زیادہ تھا مجھ کو پیارا
تھا مری چلمن کا اک ستارا
وہ مجھ سے کیسے بچھڑ گیا ہے
کمال پوچھا میں رو پڑوں گی
خدارا اب بھی ہے میری چاہت
وہ مجھ سے چاہے بچھڑ گیا ہے
خدارا سن لے کبھی بھی اس پر
زوال آیا میں رو پڑوں گی
ابھی میں خوش ہوں
ابھی وہ بھولا ہواہے مجھ کو
مگر اچانک کبھی جو اس کا
خیال آیا میں رو پڑوں گی
وہ اس کے ہونٹوں کی مسکراہٹ
اور اس کے چہرے کی روشنی پر
کبھی خدایا جو ان اندھیروں کا
جال آیامیں رو پڑوں گی
💝💝💝
خدا کے بندے میں رو پڑوں گی
اگر کسی دن دوبارہ مجھ سے
محبتوں کا سوال پوچھا
زوال پوچھا میں رو پڑوں گی
میں اس کے دل میں رہی ہوں لیکن
اب اس کے دل سے نکل چکی ہوں
وہ اپنی رہ پر چلا گیا ہے
میں اپنی رہ پر چلی گئی ہوں
اب اس سے زیادہ کوئی بھی مجھ سے
سوال پوچھا میں رو پڑوں گی
تھا میری آنکھوں کا جو بھی تارا
سبھی سے زیادہ تھا مجھ کو پیارا
تھا مری چلمن کا اک ستارا
وہ مجھ سے کیسے بچھڑ گیا ہے
کمال پوچھا میں رو پڑوں گی
خدارا اب بھی ہے میری چاہت
وہ مجھ سے چاہے بچھڑ گیا ہے
خدارا سن لے کبھی بھی اس پر
زوال آیا میں رو پڑوں گی
ابھی میں خوش ہوں
ابھی وہ بھولا ہواہے مجھ کو
مگر اچانک کبھی جو اس کا
خیال آیا میں رو پڑوں گی
وہ اس کے ہونٹوں کی مسکراہٹ
اور اس کے چہرے کی روشنی پر
کبھی خدایا جو ان اندھیروں کا
جال آیامیں رو پڑوں گی
💝💝💝


0 Comments
Please do not enter any spam link in the Comment Box.